Sindh Human Rights Commission ~ Government of Sindh
Complaint Form

+92 21 99217318

Chairperson (SHRC) visited Sport Complex, Hyderabad.

Chairperson (SHRC) visited Sport Complex, Hyderabad.

پیر، 22 مئی 2023 ۔

حیدرآباد، اسپورٹ کمپلیکس ۔

چئرمین سندھ ہیومن رائٹس کمیشن اقبال احمد ڈیتھو اسپورٹ کمپلیکس حیدرآباد پہنچے جہان پہ ان کی طرف سے مختلف یونیورسٹیز کے طلباہ کو انٹرنیشنل ہیومن رائٹس، عدم تشدد، قوانین کی تاریخ اور مختلف قوانین کی ڈرافٹنگ کی تاریخ پہ جامع، تفصیلی اور معلوماتی لیکچر دیا گیا۔

Glimpses