Sindh Human Rights Commission ~ Government of Sindh
Complaint Form

021-99217318

Chairperson (SHRC) visited Women Complaint Cell, TandoAllahyar.

Chairperson (SHRC) visited Women Complaint Cell, TandoAllahyar.

پیر، 22 مئی 2023

ٹنڈو الہیار، وومین کمپلینٹ سیل

چئیرمین برائے انسانی حقوق کمیشن نے وومین پروٹیکشن سیل ٹنڈولہیار کا دورہ کیا جہاں خواتین اور بچوں پر ہونے والے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے حوالے سے رجسٹرڈ کیسز کے حوالے سے معلومات حاصل کی. اور ایف آئی آرز میں لگائے جانے والے سیکشنز پہ سوالات کرکے متعلقہ سیکشنز لگاکر شفاف تحقیقات پہ زور دیا گیا تاکہ خواتین اور بچوں کو بہتر قوانین کے زریعے انصاف اور تحفظ فراہم کیا جا سکے۔

Glimpses