Sindh Human Rights Commission ~ Government of Sindh
Complaint Form

+92 21 99217318

Chairperson (SHRC) visited Lal Mandir, Mirpurkhas,.

Chairperson (SHRC) visited Lal Mandir, Mirpurkhas,.

اتوار، 21 مئی 2023

میرپورخاص، لال مندر

چیئرپرسن سندھ ہومن رائیٹس کمیشن نے ٹیم کے میمبران کے ہمراہ لال مندر میرپورخاص کا دورہ بھی کیا جہاں مندر انتظامیہ نے درپیش مسائل سے آگاہ کیا اور مندر کی دیکھ بحال و مرمت کے لئے فنڈز کے اجراٗ کے لئے متعلقہ محکمے کو ہدایت کرنے کی درخواست کی۔

 

Glimpses