
اتوار، 21 مئی 2023
عمرکوٹ، وومین پولیس اسٹیشن،
چیئرمین سندھ Ûیومن رائٹس کمیشن Ù†Û’ وومین پولیس اسٹیشن عمرکوٹ کا بھی Ø¯ÙˆØ±Û Ú©ÛŒØ§ Ø¬ÛØ§Úº خواتین اور بچوں پر Ûونے والے انسانی ØÙ‚وق Ú©ÛŒ خلا٠ورزی Ú©Û’ ØÙˆØ§Ù„Û’ سے رجسٹرڈ کیسز Ú©Û’ ØÙˆØ§Ù„Û’ سے معلومات ØØ§ØµÙ„ Ú©ÛŒ. وومین پولیس اسٹیشن میں خواتین Ú©Û’ لیے لاک اپ Ù†Û Ûونے، مردوں کا پولیس اسٹیشن پاس Ûونے Ú©ÛŒ ÙˆØ¬Û Ø³Û’ خواتین کا عدم تØÙظ کا شکار Ûونا، لیڈی پولیس کانسٹیبل Ú©ÛŒ کمی، وومین پولیس کا خواتین Ùˆ بچوں سے متعلق قوانین Ú©Û’ بارے میں Ø§Ù“Ú¯Ø§Û Ù†Û Ûونے، خواتین Ú©Û’ لئے لاک اپ Ú©ÛŒ عدم دستیابی کا نوٹس لیا اور Ú©ÛØ§ Ú©Û Ø§Ø³ ØÙˆØ§Ù„Û’ سے اعلیٰ ØÚ©Ø§Ù… سے بات Ú©ÛŒ جائے Ú¯ÛŒ.
چئرمین سندھ Ûیومن رائٹس کمیشن Ù†Û’ مرد پولیس اسٹیشن Ú©Ùˆ ÙˆÛØ§Úº سے منتقل کرنے، Ûید Ù…ØØ±Ø± اور انویسٹیگیشن آÙیسرز Ú©ÛŒ قوانین Ú©Û’ بارے میں آگاÛÛŒ Ú©Û’ لئے ٹریننگ کرانے، خالی جگÛÙˆÚº Ù¾Û Ù…Ø²ÛŒØ¯ لیڈی پولیس کانسٹیبل بھرتی کرنے اور ساتھ میں میں موجود رپورٹنگ روم Ú©Ùˆ ایس ایچ او وومین Ú©Û’ Ø§Ù“ÙØ³ میں تبدیل کرکے پرانے Ø§Ù“ÙØ³ Ú©Ùˆ لاک اپ بنانے Ú©ÛŒ ضرورت Ù¾Û Ø²ÙˆØ± دیتے Ûوئے ÚˆÛŒ آئی جی میرپورخاص سے بات کرنے Ú©ÛŒ یقین Ø¯ÛØ§Ù†ÛŒ کرائی۔