-Arshad-Noor-Khan/07.jpg)
جوڈیشل ممبر سندھ Ûیومن رائٹس کمیشن، جسٹس ریٹائرڈ ارشد نور خان کا اپنی ٹیم Ú©Û’ ÛÙ…Ø±Ø§Û Ø±ÛŒÚ‘Ú¾ÛŒ گوٹھ، ملیر میں 36 بیڈ پر مشتمل آر ایچ سی (Ù¾ÛŒ Ù¾ÛŒ ایچ آئی) ÛØ³Ù¾ØªØ§Ù„ ریڑھی گوٹھ، کا دورÛÛ” Ø¬ÛØ§Úº 60 ÛØ²Ø§Ø± Ú©ÛŒ آبادی والے علاقے سے Ø±ÙˆØ²Ø§Ù†Û Ø¢Ù¹Ú¾ سو سے ایک ÛØ²Ø§Ø± تک مریضوں Ú©Ùˆ بنیادی طبی سÛولیات ÙØ±Ø§ÛÙ… Ú©ÛŒ جاتی Ûیں Û”
دورے Ú©Û’ دوران بعض پیرا میڈیکل اسٹا٠کی غیر ØØ§Ø¶Ø±ÛŒ اور کئی ڈاکٹرز Ú©ÛŒ ÙˆÛØ§Úº پوسٹنگ Ú©Û’ باوجود ان Ú©Û’ من پسند دیگر ÛØ³Ù¾ØªØ§Ù„ÙˆÚº میں خدمات پیش کرنے پر سخت برÛÙ…ÛŒ کا Ø§Ø¸ÛØ§Ø± کیا گیا اور Ø§Ù†ØªØ¸Ø§Ù…ÛŒÛ Ú©Ùˆ ÛØ¯Ø§ÛŒØ§Øª جاری Ú©ÛŒ گئیں Ú©Û Ù…Ú©Ù…Ù„ اسٹا٠کی موجودگی اور مریضوں Ú©Ùˆ ترجیØÛŒ بنیادوں پر علاج معالجے Ú©ÛŒ سÛولیات Ú©ÛŒ ÙØ±Ø§ÛÙ…ÛŒ Ú©Ùˆ یقینی بنایا جائے۔
بعد ازاں نگراں میڈیکل سپریٹنڈنٹ ڈاکٹر سعید رند Ú©ÛŒ جانب سے ÛØ³Ù¾ØªØ§Ù„ Ú©Û’ مجموعی امور پر ØªÙØµÛŒÙ„ÛŒ بریÙننگ دی گئی، جس میں اسٹا٠کی کمی، بجٹ Ú©ÛŒ قلت، آئی سی یو Ú©Û’ قیام، ÛØ³Ù¾ØªØ§Ù„ Ú©Û’ Ù…Ø¶Ø§ÙØ§Øª میں بڑھتے Ûوئے Ûوئے ڈکیتی Ú©Û’ واقعات، ڈاگ بائیٹس Ú©Û’ بڑھتے واقعات اور دیگر انتظامی معاملات Ú©Û’ مسائل Ú©Û’ ØÙ„ Ú©Û’ اعلیٰ ØÚ©Ø§Ù… سے بات کرنے Ú©ÛŒ درخواست Ú©ÛŒ گئی۔