Sindh Human Rights Commission ~ Government of Sindh
Complaint Form

021-99217318

Chairperson (SHRC) visited the Police Facilitation Center in Hyderabad.

Chairperson (SHRC) visited the Police Facilitation Center in Hyderabad.

 

چیئرپرسن سندھ ہیومن رائٹس کمیشن اقبال احمد ڈیتھو کا پولیس فیسلیٹیشن سینٹر حیدرآباد کا دورہ۔

ایس ایس پی حیدرآباد امجد شیخ بھی اس موقعہ پر موجود ریے۔

سینٹر پر موجود عملے سے مختلف معاملات پر تفصیلی گفتگو کی گئی جبکہ وہاں موجود سائلین سے عملے کے رویے اور تعاون سے متعلق بات چیت کرتے ہوئے ہدایات جاری کی گئی کہ لوگوں کو زیادہ انتظار نہ کرایا جائے اور جتنی جلدی ہوسکے شکایات کا ازالہ کیا جائے ۔

برا ازاں ایس ایس پی امجد شیخ کی جانب سے فیسلیٹیشن سینٹر کے متعلق تفصیلی بریفننگ دی گئی اور مختلف معاملات میں قانونی معاونت کی درخواست کی گئی۔

Glimpses