بدھ، 24 اپریل 2024.
سندھ Ûیومن رائٹس کمیشن Ú©Û’ جوڈیشل میمبر جسٹس ریٹائرڈ ارشد نور خان Ù†Û’ اپنی ٹیم Ú©Û’ ÛÙ…Ø±Ø§Û Ú©ÙˆØ±Ù†Ú¯ÛŒ ڈیڑھ نمبر کراچی میں موجود 25 بیڈ پر مشتمل سندھ گورنمنٹ ÛØ³Ù¾ØªØ§Ù„ کا Ø¯ÙˆØ±Û Ú©ÛŒØ§Û”
دورے کا مقصد کورنگی ڈیڑھ نمبر اور اطرا٠کی آبادی Ú©Û’ لیے دی گئی بنیادی طبی سÛولیات کا Ø¬Ø§Ø¦Ø²Û Ù„ÛŒÙ†Ø§ اور مختل٠شکایات کا Ø§Ø²Ø§Ù„Û Ú©Ø±Ù†Ø§ تھا۔
میڈیکل سپریٹینڈنٹ ڈاکٹر ØÙ…ÛŒØ±ÛØŒ اسسٹنٹ میڈیکل سپریٹینڈنٹ ڈاکٹر عبد الرØÛŒÙ… اور ڈپٹی ڈسٹرکٹ Ûیلتھ Ø¢Ùیسر ڈاکٹر عار٠عباسی Ù†Û’ سندھ Ûیومن رائٹس کمیشن Ú©ÛŒ ٹیم کا استقبال کیا اور ÛØ³Ù¾ØªØ§Ù„ Ú©Û’ مختل٠امور پر ØªÙØµÛŒÙ„ÛŒ بریÙننگ دی۔
بعد ازاں مختل٠سیکشنز Ú©ÛŒ انسپکشن Ú©Û’ دوران Ø§Ù†ØªÛØ§Ø¦ÛŒ Ø®Ø³ØªÛ ØØ§Ù„ت میں موجود ÙØ±Ù†ÛŒÚ†Ø±ØŒ ØµÙØ§Ø¦ÛŒ Ú©Û’ ناقص انتظامات، پیرامیڈیکل اسٹا٠سمیت ڈاکٹرز Ú©ÛŒ غیر ØØ§Ø¶Ø±ÛŒ Ú©ÛŒ شکایت، ایکسرے، الٹراساؤنڈ اور آپریشن تھیٹر Ú©Û’ غیر ÙØ¹Ø§Ù„ Ûونے اور سی بی سی ٹیسٹ Ú©ÛŒ سÛولت Ú©ÛŒ عدم موجودگی پر سخت برÛÙ…ÛŒ کا Ø§Ø¸ÛØ§Ø± کیا گیا۔
بعد ازاں ÛØ³Ù¾ØªØ§Ù„ Ú©ÛŒ Ø§Ù†ØªØ¸Ø§Ù…ÛŒÛ Ú©ÛŒ جانب سے ÛØ³Ù¾ØªØ§Ù„ Ú©Û’ اطرا٠میں غیر قانونی پارکنگ، انکروچمنٹ اور سیکورٹی Ú©Û’ ناقص انتظامات، دس گھنٹے Ú©ÛŒ بجلی Ú©ÛŒ لوڈ شیڈنگ اور اسٹا٠کی Ú©Ù…ÛŒ Ú©ÛŒ شکایت Ú©ÛŒ گئی، جب Ú©Û Ù„ÙˆÚˆ شیڈنگ Ú©Û’ مسئلے سے نمٹنے Ú©Û’ لیے سولر سسٹم Ú©ÛŒ انسٹالیشن Ú©Û’ لیے درخواست بھی Ú©ÛŒ گئی۔
جوڈیشل میمبر سندھ Ûیومن رائٹس کمیشن Ú©ÛŒ طر٠سے ڈپٹی ڈسٹرکٹ Ûیلتھ Ø¢Ùیسر Ú©Ùˆ ÛØ¯Ø§ÛŒØ§Øª جاری Ú©ÛŒ گئی Ú©Û ÛØ³Ù¾ØªØ§Ù„ Ú©ÛŒ تمام غیر ÙØ¹Ø§Ù„ مشینری اور سیکشنز Ú©Ùˆ ÙØ¹Ø§Ù„ کرنے، سولر سسٹم Ú©Û’ لیے Ù…ØªØ¹Ù„Ù‚Û ØÚ©Ø§Ù… سے بات کرنے اور ÛØ³Ù¾ØªØ§Ù„ Ú©Û’ اطرا٠سے غیر قانونی پارکنگ Ú©Û’ خاتمے Ú©Û’ لیے Ùوری اقدامات کیے جائیں اور بنیادی طبی سÛولیات Ú©ÛŒ بغیر کسی تعطل Ú©Û’ ÙØ±Ø§ÛÙ…ÛŒ Ú©Ùˆ بنایا جائے۔