-Justice-(R)/12.jpg)
بدھ، 24 اپریل 2024.
سندھ Ûیومن رائٹس کمیشن Ú©Û’ جوڈیشل میمبر جسٹس ریٹائرڈ ارشد نور خان Ù†Û’ اپنی ٹیم Ú©Û’ ÛÙ…Ø±Ø§Û Ú©ÙˆØ±Ù†Ú¯ÛŒ 5 نمبر, کراچی میں موجود 450 بیڈ پر مشتمل سندھ گورنمنٹ ÛØ³Ù¾ØªØ§Ù„ کا Ø¯ÙˆØ±Û Ú©ÛŒØ§Û”
دورے کا مقصد کورنگی Ú©Û’ عوام Ú©Û’ لیے دی گئی بنیادی طبی سÛولیات کا Ø¬Ø§Ø¦Ø²Û Ù„ÛŒÙ†Ø§ اور مختل٠شکایات کا Ø§Ø²Ø§Ù„Û Ú©Ø±Ù†Ø§ تھا۔
میڈیکل سپریڈنٹ ڈاکٹر Ø¸ÙØ± عباس ØŒ ڈپٹی میڈیکل سپرنٹینڈنٹ ڈاکٹر عظمیٰ اور ڈپٹی ڈسٹرکٹ Ûیلتھ Ø¢Ùیسر ڈاکٹر عار٠عباسی Ù†Û’ سندھ Ûیومن رائٹس کمیشن Ú©ÛŒ ٹیم کا استقبال کیا اور ÛØ³Ù¾ØªØ§Ù„ Ú©Û’ مختل٠امور پر ØªÙØµÛŒÙ„ÛŒ بریÙننگ دی۔
بعد ازاں مختل٠سیکشنز Ú©ÛŒ انسپکشن Ú©Û’ دوران ÛØ³Ù¾ØªØ§Ù„ Ú©ÛŒ عمارت Ú©ÛŒ Ø®Ø³ØªÛ ØØ§Ù„ت، 450 میں سے صر٠160 بیڈ Ú©ÛŒ ÙØ¹Ø§Ù„یت، سینیٹری ورکرز Ú©ÛŒ غیر ØØ§Ø¶Ø±ÛŒ اور ØµÙØ§Ø¦ÛŒ Ú©Û’ Ø§Ù†ØªÛØ§Ø¦ÛŒ ناقص انتظامات، نئی تعمیر Ø´Ø¯Û Ø¹Ù…Ø§Ø±Øª Ú©Û’ بندے Ûونے، اور لوئر اسٹا٠کی جانب سے کرپشن Ú©Û’ الزامات پر سخت برÛÙ…ÛŒ کا Ø§Ø¸ÛØ§Ø± کیا گیا۔
بعد ازاں ÛØ³Ù¾ØªØ§Ù„ Ú©ÛŒ Ø§Ù†ØªØ¸Ø§Ù…ÛŒÛ Ú©ÛŒ جانب سے دس گھنٹے Ú©ÛŒ بجلی Ú©ÛŒ لوڈ شیڈنگ اور سینیٹری ورکرز Ú©ÛŒ خالی آسامیوں Ú©ÛŒ شکایت Ú©ÛŒ گئی، جب Ú©Û Ù„ÙˆÚˆ شیڈنگ Ú©Û’ مسئلے سے نمٹنے Ú©Û’ لیے سولر سسٹم Ú©ÛŒ انسٹالیشن Ú©Û’ لیے درخواست بھی Ú©ÛŒ گئی۔
جوڈیشل میمبر سندھ Ûیومن رائٹس کمیشن Ú©ÛŒ جانب سے Ù…ÙˆÙ‚Ø¹Û Ù¾Ø± موجود Ø§Ù†ØªØ¸Ø§Ù…ÛŒÛ Ú©Ùˆ ÛØ¯Ø§ÛŒØ§Øª جاری Ú©ÛŒ گئی Ú©Û Ø®Ø§Ù„ÛŒ آسامیوں Ú©Ùˆ پر کرنے اور سولر سسٹم Ú©ÛŒ انسٹالیشن Ú©Û’ لیے Ùوری اقدامات کیے جائیں اور بنیادی طبی سÛولیات Ú©ÛŒ بغیر کسی تعطل Ú©Û’ ÙØ±Ø§ÛÙ…ÛŒ Ú©Ùˆ یقینی بنایا جائے۔