
ÛÙØªÛØŒ 12 اکتوبر 2024Û”
کراچی پریس کلب پر (سندھ میں Ø§Ù†ØªÛØ§ پسندوں Ú©ÛŒ مزاØÙ…ت پر مکالمÛ) Ú©Û’ نام سے تقریب رکھی گئی، جس سے خطاب کرتے Ûوئے چیئرپرسن سندھ Ûیومن رائٹس کمیشن اقبال اØÙ…د ڈیتھو Ù†Û’ ڈاکٹر شاÛنواز کنبھر Ú©Û’ ماروائے عدالت قتل Ú©Û’ بعد Ú©ÛŒ ØµÙˆØ±ØªØØ§Ù„ کا Ø¬Ø§Ø¦Ø²Û Ø§ÙˆØ± اس اندوÛناک واقعے Ú©ÛŒ ØªÙØªÛŒØ´ Ú©Û’ لیے سندھ Ûیومن رائٹس کمیشن Ú©ÛŒ جانب سے اٹھائے گئے اقدامات، انکوائری رپورٹ میں اٹھائے گئے سوالات اور پورے واقعے میں پولیس Ú©ÛŒ جانب سے Ú©ÛŒ گئی مختل٠قوانین Ú©ÛŒ خلا٠ورزی پر ØªÙØµÛŒÙ„ÛŒ بریÙننگ دی Û”
چیئرپرسن ڈیتھو Ù†Û’ تقریب Ú©Û’ شرکاء میں کمیشن Ú©ÛŒ جانب سے جاری Ú©ÛŒ گئی انکوائری رپورٹ Ú©ÛŒ کاپیاں بھی تقسیم کرائی، اور مستقبل میں ایسے Ø§Ù†ØªÛØ§ پسندی Ú©Û’ واقعات Ú©ÛŒ روک تھام Ú©Û’ لیے سندھ ØÚ©ÙˆÙ…ت Ú©Ùˆ پیش Ú©ÛŒ گئی Ø³ÙØ§Ø±Ø´Ø§Øª Ú©Û’ بارے میں بھی شرکاء Ú©Ùˆ Ø¢Ú¯Ø§Û Ú©ÛŒØ§ Û”
تقریب میں نیشنل Ûیومن رائٹس کمیشن Ú©ÛŒ میمبر انیس ÛØ§Ø±ÙˆÙ† Ú©Û’ Ø¹Ù„Ø§Ø¤ÛØŒ وومین ایکشن Ùورم اور دیگر سماجی تنظیموں Ú©Û’ ارکان بھی موجود تھے جنÛÙˆÚº Ù†Û’ سندھ میں بڑھتی Ûوئی Ø§Ù†ØªÛØ§Ø¦ÛŒ پسندی Ú©ÛŒ روک تھام Ú©Û’ لیے اپنے خیالات کا Ú©Ú¾Ù„ کر Ø§Ø¸ÛØ§Ø± کیا۔
ÙˆØ§Ø¶Ø Ø±ÛÛ’ Ú©Û ÚˆØ§Ú©Ù¹Ø± شاÛنواز کنبھر Ú©Û’ ماورائے عدالت قتل Ú©Û’ بعد سندھ میں بڑھتی Ûوئی شدت پسندی پر مکالمے Ú©Û’ لیے سندھ وومین لائیرز الائنس اور سندھ ایسوسیشن آ٠نارتھ Ø§Ù…Ø±ÛŒÚ©Û Ú©ÛŒ جانب سے کراچی پریس کلب پر ÛŒÛ ØªÙ‚Ø±ÛŒØ¨ رکھی گئی تھی جس میں سندھ بھر سے مختل٠سول سوسائٹی رÛنما، سوشل ایکٹوسٹ، ØµØØ§Ùی، ادیب اور دیگر سماجی تنظیموں Ú©Û’ ارکان Ú©Ùˆ بھی مدعو کیا گیا تھا Û”